پاکستان میں عوام دشمن غیر معقول اورغیرمقبول معاشی فیصلے کرنے کے لئے غیر مقبول سیاسی حکومت لائی گئی ہے
پاکستان میں عوام دشمن غیر معقول اورغیرمقبول معاشی فیصلے کرنے کے لئے غیر مقبول سیاسی حکومت لائی گئی ہے، یہ سب کچھ آئی ایم ایف کو راضی کرنے کے لئے کیا گیا گے، غیر مقبول سیاسی حکومت لانے کا ایک سبب آرمی چیف کی غیرمقبول شخصیت بھی ہے جس کمزوری کو بھرنے کے لئے ایک …