پشتون آبادی سندھی قوم کو ان کے تاریخی وطن سندھ میں اقلیت میں تبدیل کرنے کے لیے پنجاب کی سندھ دشمن پالیسی کا حصہ بنی ہوئی ہے.
١. سندھی قوم انتہائی مہذب اور پر امن طریقے سے پشتون بھائیوں کو کہتی ہے کے وہ اب سندھ پر معاشی بوجھ اور سندھی قوم کواپنے ہی تاریخی وطن سندھ میں اقلیت میں تبدیل کرنے کا سبب بن رہی رہے اس لیے سندھی قوم کو اپنے وطن سندھ میں اقلیت میں تبدیل کرنے کی بجائے …