جسمم کی سینٹرل کمیٹی کا اجلاس، سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، پارٹی کے مختلف تنظیمی انتظامی حوالے سے فیصلے کیئے گئے، نئیں آئین کے تحت پارٹی کی سینٹرل کمیٹی اور مرکزی باڈی کی الیکشن کا فیصلہ کیا گیا ہے، نسل پرستی، فرقے پرستی، بنیاد پرستی اور لسانیت کو ریاستی سازش قرار دیا گیا.
جیئے سندھ متحدہ محاذ کی سینٹرل کمیٹی کا اجلاس پارٹی چیئرمین شفیع برفت کی زیر صدارت ٢٧ مارچ ٢٠٢٣ کو ہوا اجلاس میں صدارتی خطاب کے دوران چیئرمین نے سیاسی صورتحال جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ. پاکستان میں سندھی قوم پنجابی استعمار کی طرف سے قومی غلامی، سیاسی جبر معاشی استحصال کی بدترین صورت کو جھیل …