مظلوم قوموں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت، جسمم کی جانب سے جلاوطن بلوچ، پشتون، گلگت بلتستان، پی او کے اور سرائیکی رہنماؤں سے بات چیت کا فیصلہ.
جسمم چیئرمین شفیع برفت کی جانب سے پارٹی کی میزبانی میں عالمی سیاسی سفارتی محاذ پر اتحاد کے لئے سندھودیش، بلوچستان، پشتونستان ، گلگت بلتستان، پی او کے، سرائیکی جلاوطن رہنماؤں دانشوروں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو مدعو کرنے کا فیصلہ، وقت آگیا ہے کے سندھودیش اور بلوچستان سمیت خطے کی تاریخی قوموں کی قومی تحریکوں …