h
مارچ 31 یوم سندھودیش،تجدید عھد وفا کا دن. سندھی اور اردو بولنے والے باشعور سندھیوں کو اگھاہ کیا جاتا ہے کے 31 مارچ ” یوم سندھودیش” ہے اس دن پوری سندھ میں آزادی کے لال جھنڈوں کو سندھ کے کونے کونے میں لہرایا جائے “سندھودیش” کے قومی ترانے کو گھر گھر سنا جائے سائیں جی …