١. سندھی قوم انتہائی مہذب اور پر امن طریقے سے پشتون بھائیوں کو کہتی ہے کے وہ اب سندھ پر معاشی بوجھ اور سندھی قوم کواپنے ہی تاریخی وطن سندھ میں اقلیت میں تبدیل کرنے کا سبب بن رہی رہے اس لیے سندھی قوم کو اپنے وطن سندھ میں اقلیت میں تبدیل کرنے کی بجائے اپنے صوبے میں واپس چلے جائیں.
٢. جو بھی پشتون سندھی قوم کے پر امن سیاسی مطالبے کے باوجود اپنے صوبے میں واپس جانے کو تیار نہیں ہیں اس کا مطلب یہ ہوگا کے وہ سندھی قوم سے لڑ کر زبردستی سندھ میں قابض کی حیثیت میں رہنے کو ترجیح دیتا ہے، پھر اس کو ہی سندھ میں فساد، خانہ جنگی، بدامنی کا ذمیوار سمجھا جائے گا.
٣. پشتون سندھ سے واپس اپنے صوبے میں جائیں یا سندھ میں خانہ جنگی کا سبب بنیں اور پنجاب کی سہولت کاری کریں.
٤. سندھی قوم کی طرف سے پشتونوں کو واپس اپنے صوبے میں جانے کے شدید سیاسی مطالبے کے باوجود پشتونوں نے سندھ سے واپس جانے کی بجائے سندھی قوم کے خلاف لڑنے اور سندھ میں خانہ جنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیوں کے پشتونوں کو پنجاب کی طرف سے سندھ میں آباد اسی ایجنڈا کے لیے کیا گیا تھا. کیا پشتون مظلوم ہیں؟
٥. سندھودیش کی آزادی میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے پنجاب نے ایک منظم سازش کے تحت پشتونوں کو سندھ منتقل کرنے کے لیے ماحول تیار کیا تھا، اب پشتوں سندھی قوم کو ان کے تاریخی وطن سندھ میں اقلیت میں تبدیل کرنے کا سبب بن چکے ہیں اور واپس اپنے صوبے میں جانے سے بھی صاف انکاری ہیں.
.